May 8, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/common-garden-pests.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
المسجد الحرام خلال صلاة التجهد

ماہ صیام کے تیسرے اورآخری عشرے مسجد حرام میں ضیوف الرحمان نے اجتماعی نماز تہجد کا اہتمام کیا۔ نماز تہجد کے لیے مسجد حرام کے مرکزی ہال کے علاہ صحن اور اس کی راہدریاں بھی کھچا کھچ بھرہوئی تھیں۔

مسجد حرام میں نماز تہجد کے موقعے پر فرزندان توحید کو عبادت کے لیے ہرممکن راحت وآرام مہیا کرنے کے لیے غیرمعمولی سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔ تہجد کی نماز کی ادائی کے دوران یکسوئی اور اطمیان کے ساتھ زائرین کو نماز میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے۔

مسجد نبوی میں نمازی نماز ادا کرتے ہوئے

مسجد نبوی میں نمازی نماز ادا کرتے ہوئے

سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” نے حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کے حوالے سے بتایا کہ ماہ صیام کا آخری عشرہ شروع ہونے سے قبل زائرین کو عبادت کے لیے پرسکون ماحول فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے گئے۔

مسجد حرام کا منظر

مسجد حرام کا منظر

تہجد کی نماز کے موقعے پر زائرین کی خدمت اور ان کی معاونت کے لیے 200 نگرانوں پر مشتمل 4 ہزار رضاکاروں کو تعینات کیا گیا۔ تہجد کی نماز کے موقعے پر 3516 بیت الخلاء کو فعال کیا گیا۔ اس موقعے پر زم زم کی 9.155 بوتلیں تقسیم کی گئیں۔ہالوں اور گیلریوں میں 35،000 سے زیادہ نئے قالین بچھائے گئے ، 3000 دستی اور 2000 الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *